Sunday, August 4, 2013

ٹا ئنز پاکستان

کیا آپ کاروبار کو ترجیح دیتے ہیں اور نوکری کی غلامی کو پسند نہیں کرتے مثبت سوچ رکھتے ہیں اور ایماندار اور پرجوش ہیں؟
کیا آپ بے روزگار ہیں ۔
کیا آپ اپنا کاروبار کر کے اپنا اور آئندہ نسلوں کا مستقبل بہتر کرنا چاہتے ہیں۔
کیا آپ اپنی اور گھر والوں کی صحت کے مسائل سے دو چار ہیں اور اس کا حل چاہتے ہیں۔
کیا آپ حلال کاروبار کر کے صرف ۳ سے ۵ سالوں میں اپنا گھر ،گاڑی ،بچوں کی تعلیم اور والدین کو حج کرانے کے خواب پورے کرنا چاہتے ہیں۔
کیا آپ دنیا کی سیر اور ضرورتمندوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔
اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو دنیا کی سب سے بڑی انڈسٹری یعنی ھیلتھ ان ڈنٹی سے منسلک ہو کر شاندار کاروبار کا آغاز کریں اور صرف ایک سے دو سال میں ہزاروں سے لاکھوں روپے ماہانہ حاصل کریں۔
اپنے ملک کے لیے ٹیکس دینے والے بن کر ملکی معیشت کو مضبوط کریں۔
یقیناً آپ پریشان ہونگے کہ اتنا بڑا کاروبار جو حلال طریقے سے ایمانداری اور محنت سے اتنا حصل ہورہا ہے تو ہمیں اس کے لیے کم از کم 50 لاکھ روپے درکار ہونگے جیسا کہ آج کل کاروبار میں ہوتا ہے۔چاہے آپ کم پڑھے لکھے ہوں یا زیادہ غریب ، متوسط یا امیر کسی بھی شہر یا گاؤں میں رہتے ہوں

حیران نہ ہوں

ایک سو بیس ملکوں میں پھیلا ہوا یہ ٹائنز پروجیکٹ آپ کو خوش آمدید کہتا ہے جسے یو این او نے بھی ریکنائز کیا۔
اور اب یہ پرجیکٹ ملک کے طول و عرض میں پھیل چکا ہے اور لاکھوں لوگ اس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اور اپنا اور ملک کا مستقبل بنا رہے ہیں اور انہیں اب نوکری کی ضرورت نہیں رہی۔

کون یہ کاروبار کر سکتا ہے

جس کے زریعے آپ پورے پاکستان میں پھیلے سو سے زائد کمپنی افسسز ، فرینچائزڈ اور سپورٹ سینٹرز کو اپنے کاروبار کے لیے استعمال کر سکتے ہیں اور آپ کو ان کے استعمال کے کوئی اخراجات نہیں دینے یہ تمام سپورٹ ٹائنز کمپنی دیتی ہے اور آپ کو ایک عام آدمی سے ایک بڑا کاروباری بناتی ہے صرف سسٹم کے مطابق محنت کرنی ہے اسی لیے اس میں کامیابی کے امکانات زیادہ ہیں عام کاروبار جو 10 سے50 لاکھ روپے میں ہوتا ہے جبکہ یہ کاروبار صرف 35000 روپے سے شروع کیا جاسکتا ہے اور آپ یہ 35000 روپے بھی صرف ۲ مہینے میں کاروبار سے کما کر وپس حاصل کرسکتے ہیں اور پھر تاحیات بزنس انکم حاصل کرتے رہتے ہیں دو سے تین سال میں بڑا بزنس نیٹ ورک اس ملٹی نیشنل کمپنی کی سپورٹ سے قائم کر لیتے ہیں۔
جس کے بعد آپ زندہ نہ بھی رہے تو بزنس آپ کے قانونی وارث کو منتقل کر دیا جاتا ہے اور آپ کے وارثوں کا مستقبل بھی محفوظ رہتا ہے۔
Rs. 5610 G.S.T
Rs. 500 income tax
Rs, 2000 Business product & management leadership training
Rs. 1100 Business license
Rs 9210 Total
35000 - 9210 = 25790 Product for personel use

No comments:

Post a Comment