Sunday, August 4, 2013

خدمات

پچھلے چند سالوں میں ٹائنز بزنس کا نیٹ ورک بڑی تیز رفتاری سے پورے پاکستان میں پھیل چکا ہے۔ کراچی سے لے کر گلگت و بلتستان تک 150 سے زیادہ فرنچائزڈ آفسسز اور سینٹرز پر مندرجہ ذیل سہولیات و خدمات فراہم کی جارہی ہیں۔ تاکہ پورے پاکستان کے ٹائنز ڈسٹری بیوٹرز تیزی سے ترقی کی منازل طے کرتے ہوئے وہ تمام Achievments حاصل کرلیں جن کا ٹائنز ان سے وعدہ کرتا ہے۔

ٹریننگ

پانچ دن کی بنیادی ٹائنزبزنس ٹریننگ
پروڈکٹس ٹریننگ
پریزینٹرز ٹریننگ
Motivation learning اور Celebration

مشاورت

مختلف بیماریوں اور 1صحت کے دیگر مسائل کے حوالے سے Cosultancy training موجود ہے۔ ٹائنز کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ کمپنی نے پاکستان جیسے ترقی پذیر ملکوں میں بھی وہ جدید ٹیکنالوجی متعارف کروادی ہے جس کے ذریعے سے یورپ، امریکا اور دنیا کے دیگر ترقی یافتہ ممالک میں صحت کے مسائل اور بیماریوں پر قابو پایا جارہا ہے۔
اس سلسلے میں جدید تریں مشینوں اور آلات کے ذریعے ہیلتھ چیک اپ اور تھیراپی کی سہولیات دستیاب ہیں اور پاکستان میں برسوں سے رائج فزیو تھیراپی کے فرسودہ طریقے کی جگہ اب تھیراپی کے لئے جدید ترین آلات موجود ہیں جس سے کم وقت میں بہتریں نتائج حاصل ہوتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment