Sunday, August 4, 2013

کمپنی تعارف

کمپنی کے بارے میں تصاویر و ویڈیوز صدر ، وذیراعظم اور ہمارے بڑے پروگرامات
120 سے زائد ممالک میں کمپنی کام کررہی ہے جس میں امریکہ، یورپ، فرانس، جنونی افریقہ، سنٹرل افریقہ، جنوبی ایشیا، چائنا اور روس کے تقریباً تمام ممالک میں پچھلے ۱۸ سال سے کام کر رہی ہے۔
اس کا ہیڈکوارٹر چائنا کے شہر Tianjin میں واقع ہے کمپنی 4000 ہزار ارب کا اثاثے رکہتی ہے۔ جس کا Research center دنیا کی 32 نمبر پر آنے والی university ہے 9 ہزار لوگوں کے لیے کنونشن سینٹر 42000 لوگوں کے لیے اسٹیڈیم ۔
five star ہوٹل رہائش کیلئے ۔
Exhibition سینٹر Sports complex۔
IT سینٹر اور Management کے دفاتر جو پوری دنیا میں Operation کو کنٹرول کرتے ہیں۔
Banquit پالر جو بیک وقت 10000 ہزار افراد کے لیے ہیں ۔
صحت اور روزگار کے 9 کروڑ سے زائد مواقع پورے دونیا میں دینے کی وجہ سے United nation نے اعزازی طور پر پرچم دیا جو HQ پر لہراتا ہے۔
پاکستان میں پچھلے دس سالوں میں 4 لاکھ افراد 10 پروجیکٹ سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
دو لاکھ سے زائد لوگ tax نیٹ میں آچکے ہیں۔
5 ہزار سے زائد سیمینار ، ٹریننگ پروگرامز کے ذریعے پورے پاکستان میں عام لوگوں کی سطح پر ، ڈاکٹر اور طب سے وابستہ لوگوں کو بھی نئی جدید ریسرچ اور لو پروڈکشنز سے روشناس کرایا گیا جس کے بعد وہ اب صحت اور معاش کے حوالے سے بہترین زندگی گزار رہے ہیں ۔
ہر سال اچھی کارکردگی دکھانے والے لوگوں کو China HQاور دیگر مملک کے دورے کروائے جاتے ہیں جن کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہے۔
چائنا میں ہر سال ہزارو ں کامیاب Dsitributors کا celebration ہوتا ہے جس میں speed boats, sesna plane اور villa یعنی گھر دیئے جاتے ہیں ۔
پاکستان میں بھی اب تک چالیس سے زائد لوگ یہ انعامات حاصل کر کے اپنی صلاحیتوں کا لوہا دنیا بھر میں منوا رہے ہیں ۔

1 comment:

  1. Great work Tiens.....
    Off anyone like to work in Tiens as a bussines partner then cal me at my number ... 0092-346-6469889

    ReplyDelete