Sunday, August 4, 2013

ہیلتھ کئیر سروسسز

Tiens فلائنگ لائنز فرنچائز میں جنوری 2012 ؁ سے ہیلتھ مینجمنٹ کا شعبہ بھی کام کررہاہے جہاں ایلوپیتھک، ہومیوپیتھک اور چینی طریقہء علاج کی سَند اور تجربہ رکھنے والے ڈاکٹرز، Tiens کی ہیلتھ کیئر Devices اور نیوٹرنیشنل و ہربل پروڈکٹس کے زریعے Chronic امراض میں مبتلا افراد کی صحت بہتر سے بہتر بنانے میں مصروفِ عمل ہیں۔ امراض کی درست تشخیص اور موزوں ترین Tiens پروڈکٹس تجویز کرنے کیلئے Tiens کی منفرد اور جدید Health Detection Devices سے مدد لی جاتی ہے۔ ان ڈیوائسز میں Acu-Magic, Acu-life اور Huahan ایکو پنکچر ڈیوائس شامل ہیں ۔

اس کے ساتھ ساتھ شعبہ ٹریننگ کے زیراہتمام صحت کے حوالے سے سیمینارز اور ٹرینگز کا باقاعدگی سے انعقاد کیا جاتا ہے۔ جس میں پروڈکٹ ٹرینرز، ڈسٹری بیوٹرز اور عام لوگوں کو صحتِ عامہ اور مختلف امراض کے حوالے سے شعور و آگہی دیتے ہیں۔

اس کے علاوہ Tiens کی بے مثال اور حیرت انگیز نتائج کے حامل تیھراپی ڈیوائسز سے مختلف تکالیف و امراض میں مبتلا افراد کو Treat کرنے کیلئے تھیراپی روم بھی موجود ہے۔ جہاں ماہر و قابل Health consultants کی زیرنگرانی فالج، ریڑھ کی ھڈی کے مہروں کے مسائل ، جوڑوں کے درد، کمر، کندھوں اور گردن میں درد، دل کے امراض میں مبتلا افراد، بے خوابی اور اعصابی بیماریوں کے مریضوں کو جدید ترین تھیراپی ڈیواسز سے تھیراپی دی جا رہی ہے۔ اب تک سیکڑوں افراد اس جدید ترین اور موئثر طریقہ علاج سے مستفید ہو کہ اپنی تکالیف سے نجات پا چُکے ہیں اور اب ایک بہتر زندگی گزار رہے ہیں ۔

No comments:

Post a Comment